@sulaimanshahajiz: مفتی محمود مرکز پشاور میں قائد جمعیت کے حکم پر ابابیلوں کا سمندر امڈ آیا، حکومت اور دیگر جماعتیں دیکھ لیں کہ جمعیت کی عوامی طاقت کیا ہوتی ہے، یہ جذبہ کسی دباؤ سے دبنے والا نہیں ✊♥️🔥 #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے
احتجاجی مظاہرے نے آج یہ فرق واضح کر دیا کہ بعض جماعتوں کے کارکن مشکل حالات میں گھروں سے نہیں نکلتے، جبکہ جمعیت علماء اسلام کے کارکن سخت حالات میں معمول کے دنوں سے بھی زیادہ جوش و جذبے اور دھوم دھام سے میدان میں اترتے ہیں
جمعیت کے ان تمام باہمت کارکنوں کو دونوں ہاتھوں سے سلام! ❤️✊
2026-11-15 17:37:01
5
saif123456 :
2026-11-15 17:31:34
1
mnaseem70 :
@
2026-11-15 16:32:31
1
🕊️🎀Laiba 💚NooR🎀🕊️ :
کنڈی صاحب! دیکھ لو، دفعہ 144 کے باوجود پورا صوبہ قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر سڑکوں پر نکل آیا ہے
یہ عوام صرف احتجاج کرنا نہیں جانتی، اپنے قائد کے ایک حکم پر تاریخ بھی رقم کرنا جانتی ہے 🔥💪
2026-11-15 15:19:27
1
To see more videos from user @sulaimanshahajiz, please go to the Tikwm
homepage.