@nuqtae.nazar: درِ نجات کی قسط ۳۱ میں دیوار پر لکھے ان اشعار کا مطلب کیا ہے؟ یہ علامہ اقبال کی کتاب ’’بالِ جبریل‘‘ کی نظم ’’جبریل و ابلیس‘‘ کے دو اشعار ہیں: گر کبھی خلوت میسر ہو تو پوچھ اللہ سے قصۂ آدم کو رنگیں کر گیا کس کا لہو! میں کھٹکتا ہوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح تو فقط اللہ‌ھوٗ، اللہ‌ھوٗ، اللہ‌ھوٗ! نظم کے اس مکالمے میں ابلیس اپنی بغاوت اور محرومی کو اپنی اہمیت کی دلیل بنا کر پیش کرتا ہے۔ ان اشعار کو سمجھنے کے لیے یاد رکھنا ضروری ہے کہ یہ ابلیس کا دعویٰ ہے، شاعر کی طرف سے اس دعوے کی تائید نہیں۔ یہاں سے اپنی زندگی کے لیے بھی ایک سوال نکلتا ہے: کیا اپنے غلط عمل کے لیے اچھی دلیل بنا لینا، اس عمل کو درست بنا دیتا ہے؟ #DareNijaat #AllamaIqbal #UrduPoetry #JibreelOIblees #نقطۂ_نظر

Nuqta e Nazar
Nuqta e Nazar
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 15 November 2026 12:05:26 GMT
72035
2972
119
233

Music

Download

Comments

mr.turramkhan
Mr.Turram Khan :
جبرائیل و ابلیس - علامہ اقبال اس نظم میں جبرائیل شیطان سے پوچھتا ہے کہ تم توبہ کیوں نہیں کر لیتے؟ اللہ سے معافی کیوں نہیں مانگ لیتے؟ تو شیطان جواب دیتا ہے کہ میری وجہ سے ہی انسان کی زندگی میں آزمائش ہے، جدوجہد ہے، اچھائی اور برائی میں فرق ہے۔ اگر میں نہ ہوتا تو انسانی تاریخ بالکل بے رنگ، پھیکی اور معمولی ہوتی۔ انسان کے سفر کو پرجوش اور شاندار بنانے کا سہرا میرے سر ہے، چاہے اس کے لیے مجھے اپنی ہمیشہ کی تباہی اور اپنا لہو ہی کیوں نہ قربان کرنا پڑا ہو۔ اقبال شیطان کی زبان سے اس اندھی اور بے عمل عبادت پر تنقید کرتے ہیں جس میں کوئی جدوجہد، جذبہ یا عمل نہ ہو۔ فرشتے بس بغیر اختیار کے تسبیح دہراتے رہتے ہیں، لیکن شیطان کے پاس اپنی شدید انفرادیت اور خودی ہے جو اسے براہ راست خدا سے جوڑتی ہے۔ یعنی بغیر آزمائش کے، بغیر جدوجہد کے انسان کی زندگی کا کوئی مزہ نہیں۔ جدوجہد ہی انسان کو انسان بناتی ہے، اور یہی درِ نجات کا اصل پیغام ہے۔
2026-11-15 17:02:33
59
ah_security_system
AH Security System :
Kya hi andaza byan e guftago ho Allah pak hamesha Khush rakhay
2026-11-15 17:13:19
26
muhammadannas6982
muhammadannas6982 :
سر!عورت کا چہرہ بلر کر دینا آپ کی اچھی اور غیرت مند سوچ کی عکاسی کرتا ہے🥰 جزاک اللہ خیرا
2026-11-15 18:28:51
8
sohailabbasi785
Sohail :
بہت خوبصورت انداز میں اقبالؒ کے اس شعر کی حقیقت کو آج کے دور کے انسان کے کردار سے جوڑا ہے۔ واقعی انسان کو دوسروں کو تکلیف پہنچانے کے بعد اپنے اندر ضرور جھانک کر دیکھنا چاہیے کہ اسے خوشی محسوس ہوتی ہے یا ضمیر ملامت کرتا ہے۔ بہت عمدہ اور سبق آموز تشریح، اللہ آپ کو جزائے خیر دے
2026-11-15 16:45:02
8
saimamunir203
☺️ :
may b ye hi wt kr rhi thi k video q ni bni sb tk nzr us ki hi jayay gi Jo Sach may smja ho ga 🥺
2026-11-15 18:00:20
5
wolfking323
☠︎︎ 𝗖𝗢𝗠𝗥𝗔𝗗𝗘 ☠︎︎ :
اقبال با زبان بابا جی کبھی سنیئے گا ضرور
2026-11-15 17:58:43
2
first.think.then.blink
🌀👓🌀 :
clear nhi thayy✌️
2026-11-15 17:54:47
2
beebaa55
حبیبہ :
Save k option plzzzzzzzzzz khoL dy plZzzzzzz !!!!
2026-11-15 19:19:11
1
zahidniazi318
Zahid Khan :
اسکا بنیادی خیال جون ملٹن کی نظم paradise lost میں موجود ہے
2026-11-15 17:50:01
3
sidra_umair995
sidraumair995 :
bohat acha point
2026-11-15 19:14:53
1
ghulamdastgeer932
Dastgeer :
Good notice
2026-11-15 18:36:10
1
hamiali92
Hamid Ali :
Maze ki bat ye ha mane b note kiya tha ye sub par tafsel apki video main mil. Gae [Heart eyes]
2026-11-15 19:14:14
1
moni_bhai
Moni Bhaiiiii. :
Nice 👍🏻 Stay Safe and Blessed Ameen 💞
2026-11-15 19:00:05
1
mr.munir_04
m.munir :
Mene bhi note kia tha ye…… thanx for your explanation 😊
2026-11-15 19:47:49
0
serii.04
Seri🧖 :
mtlb ye k HM agr ksi k sth glt krty hn to apni glti accept krny ki bjye ye kahyn k tmy smj hmri glti ki wja sy aye. HM yhn b khud ko priority krty blke glti accept kr k sorry bolyn? m ny do br ye poetry prhi thi smj nh ayi tn
2026-11-15 19:33:23
0
waseemstudy
Waseem’s study :
قران میں تو ایسی کوئی بات نہیں کہ جبریل اور ابلیس کے درمیان کوئی ڈائیلاگ بازی ہوئی۔ یہ شاعر کی اپنی اختراع ہے۔ اسی لئے قران نے سختی سے کہا ہے کہ یہ شاعر کا کلام نہیں۔ قران سمجھنا ہے تو معنی سے پڑھیئے۔ کسی شاعر کے کلام سے قران سمجھنے کی کوشش نہ کیجیے۔ خواہ وہ علامہ اقبال کا کلام ہی کیوں نہ ہو!
2026-11-15 18:21:59
1
im.baig
I'm baig :
right right
2026-11-15 19:01:00
2
mohsinhabib8
Mohsin Habib :
very nicely explained 👏
2026-11-15 18:50:04
1
ajmal_dubai
ajmal 🇦🇪 :
ni bai kabi ni dekha
2026-11-15 18:24:58
2
amnajutt393
Amna Jutt :
2026-11-15 19:09:37
1
gomal410
GOMAL :
Excellent . . . Stay Blessed 🌹
2026-11-15 17:53:19
1
muhammad.ali.zuba4
Muhammad Ali Zubair :
Good 👍
2026-11-15 17:33:41
1
fashiono94
Fashiono :
admiring
2026-11-15 17:06:50
1
zeeshansattar1122
Zeeshan Sattar :
Sir Maza Aaa Gaya Mera Nazar Ma Thi Ye Baat Ap Nay Explain Kr Diya.
2026-11-15 19:04:22
1
zainazizlurka
ZaiN Aziz Lurka 🫀 :
2026-11-15 18:35:06
1
To see more videos from user @nuqtae.nazar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About