@dur_e_adan672: #CapCut یا اللہ پاک دل اس قدر خاموش ہو گیا ہے کہ اب کچھ کہنے کو دل نہیں کرتا پر آپ کو وہ واحد ہستی ہو جو خاموشی بھی سن لیتے ہو میرے پیارے اللہ جی میرے حال پر رحم کر اور مجھے کبھی تنہا نہ چھوڑنا 🙏😭 #amen #Allah #beshak_subhanallah🕋🕌🤲🤲 #islam