@randomroams0: یقین کرو، اس دنیا میں سب دکھاوا اور منافقت ہے؛ ذرا اپنے ضمیر سے پوچھو، آج کتنا جھوٹ بولا، کتنی غیبت کی، کتنے لوگوں کے پیچھے اُن کی برائیاں کیں، اور کتنی بار دوسروں کو برا کہہ کر خود کو نیک سمجھتے رہے۔ حقیقت یہ ہے کہ دوسروں کے عیب دیکھنے والے اکثر اپنے گریبان میں جھانکنا بھول جاتے ہیں۔ 🥀💔