@zainabutmankhel: باجوڑ کے دورے کے دوران ڈاکٹر غلام فاروق صاحب کے انٹرویو کے سلسلے میں وہاں موجود تھی۔ اس دوران مختلف مقامات پر جانے کا موقع بھی ملا۔ مصروف شیڈول کے باعث میرے پاس صرف ایک دن تھا، لیکن ریڈ رائٹ اسکول سسٹم کی جانب سے اسکول کے دورے کی دعوت ملی تو انکار کرنا مناسب نہیں سمجھا اور مختصر ملاقات کے لیے جانے کا فیصلہ کیا۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ یہ مختصر سا دورہ اتنا یادگار بن جائے گا۔ اسکول پہنچنے پر جس گرمجوشی سے میرا استقبال کیا گیا اور جس طرح بچوں نے میرا انتظار کیا ہوا تھا، وہ دیکھ کر میں جذباتی ہوگئی۔ بچوں کا جوش و خروش اور محبت میرے لیے ایک خوبصورت یاد بن گئی۔ اسکول کے بچوں سے ملاقات ہوئی، خواتین اساتذہ اور دیگر عملے سے بھی بات چیت کا موقع ملا۔ بچوں کا نظم و ضبط، ذہانت، اعتماد اور مستقبل کے حوالے سے ان کے خواب اور بلند عزائم دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ باجوڑ میں اتنا اچھا تعلیمی ماحول دیکھنا میرے لیے ایک خوشگوار حیرت اور نہایت خوبصورت تجربہ تھا۔ دعا ہے کہ یہ بچے زندگی میں بہت آگے جائیں اور باجوڑ کا مستقبل مزید روشن، خوشحال اور امید افزا ہو۔ ❤️ #Bajaur #Education #pakistan
السلام علیکم زینب سسٹر!
میں ملاکنڈ یونیورسٹی کا طالب علم ہوں اور جرنلزم کے آخری سمسٹر میں ہوں۔ میری خواہش ہے کہ آپ کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ کروں۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو کیا آپ میرے ساتھ پوڈکاسٹ کرنے کے لیے تیار ہوں گی؟ شکریہ! 😊
2026-11-15 14:25:38
0
FCC STAF 1832 :
da bajawr pa khawra taso.ta harkaly.wayo
harkala.rashy♥️♥️♥️
2026-11-15 14:50:35
0
Comrade ⛎ :
Proud of you 😊
2026-11-15 13:55:12
1
Sohail Jan ☑️ :
زينب ......❤️🥰
2026-11-15 14:41:46
0
Farooq Iqbal :
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-11-15 13:59:50
0
Rahin Khan :
♥️♥️♥️
2026-11-15 14:17:56
0
Ajeeb Najeeb :
2026-11-15 14:56:50
1
FCC STAF 1832 :
❤️♥️great . .
2026-11-15 14:50:05
1
M Shahab :
2026-11-15 15:15:46
0
⭐⃟𝐈 𝐊_ ♛ :
2026-11-15 15:23:03
0
Farooq Iqbal :
2026-11-15 14:00:34
0
Farooq Iqbal :
2026-11-15 14:00:27
0
Onaib Bacha :
خپلہ جبہ و ایہ
2026-11-15 13:55:22
0
ruhi :
wara😆
2026-11-15 14:13:56
0
FARID SAFI💐🇵🇰 :
wall come to dear Zainab Ali utmankhel 💔🌺🖤
2026-11-15 14:38:21
0
Selenophile🌙🌝 :
❤️
2026-11-15 13:54:29
1
Irshãd ALi🩺💊 :
❤️❤️❤️
2026-11-15 15:19:09
0
🇵🇰” Irfan Ullah”🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-11-15 15:16:35
0
Yasir Khan :
❣️❣️❣️
2026-11-15 15:21:43
0
Aadian Khan :
🥰🥰🥰
2026-11-15 15:20:27
0
💫✨ NaDaN😘 :
❤️❤️❤️
2026-11-15 13:53:48
0
To see more videos from user @zainabutmankhel, please go to the Tikwm
homepage.