@its_salar_3: کچھ فاصلے ایسے ہوتے ہیں جو عمر بھر طے نہیں ہوتے، اور کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں جو برسوں گزرنے کے باوجود نگاہوں سے اوجھل نہیں ہوتے۔ میں نے بھی ایک شخص کو اپنی یادوں میں اس قدر سنبھال رکھا ہے کہ اب نہ اُس سے ملاقات کی کوئی امید ہے، نہ اُسے بھول جانے کا ہنر آتا ہے۔ بس کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ وہ اچانک سامنے آ جائے، اور میں خاموشی سے اُسے دیکھ کر اپنی برسوں کی پیاس بجھا لوں۔ 🥀❤#Salar #fyp