@zainabutmankhel: بعض غیر متوقع ملاقاتیں زندگی کی خوبصورت یادوں میں شامل ہو جاتی ہیں۔ ریڈ رائٹ اسکول سسٹم باجوڑ کے ذہین، باصلاحیت اور پُرعزم بچوں سے ملاقات بھی ایسا ہی ایک خوبصورت تجربہ تھا۔ بچوں کا اعتماد، نظم و ضبط اور مستقبل کے حوالے سے ان کے خواب دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ دعا ہے کہ ان بچوں کو آگے بڑھنے کے بہترین مواقع ملیں اور باجوڑ کا مستقبل مزید روشن ہو۔ @Read Right School System #Bajaur #education
السلام علیکم زینب سسٹر!
میں ملاکنڈ یونیورسٹی کا طالب علم ہوں اور جرنلزم کے آخری سمسٹر میں ہوں۔ میری خواہش ہے کہ آپ کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ کروں۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو کیا آپ میرے ساتھ پوڈکاسٹ کرنے کے لیے تیار ہوں گی؟ شکریہ! 😊
2026-11-15 14:25:23
4
app developer :
doctoron ho dumra deer dee😁
2026-11-15 15:21:12
2
Dr.Inayat khan 804 :
wellone
2026-11-15 16:08:03
2
Fayaz Khan :
2026-11-16 05:27:31
1
@yasir sameer 77 🤎💫💯 :
da ba tool ba dubai ta ra ze dase mogtam ostazano wil
2026-11-15 18:33:44
0
smart boy😎 :
Nice ❤️
2026-11-15 15:17:07
2
Nasarullah Niazai :
2026-11-16 03:36:05
1
Azmat Khan bajaury :
2026-11-15 17:21:26
1
FARID SAFI💐🇵🇰 :
wall come Zainab Ali utmankhel too 🫴 bajaur
2026-11-15 14:18:23
2
IMRAN KHAN :
😂ma ham wel FailT ba jorigam😂😂ws Saudi Arab ke Musafir yam😂😂
2026-11-15 17:11:00
1
💘 NAZIF 💔 Gelaman💘 :
A1❤️❤️❤️❤️
2026-11-15 15:54:30
1
🫀khani👰♀️ :
doctor👨⚕ all
2026-11-15 14:46:41
2
KK VISION 🌍 :
دولت تخت اور عہدہ عارضی ہیں. اصل کامیابی اللہ کی رضا ہے۔ جس راستے سے اللہ اور اُس کے رسول نے روکا ہو وہ کامیابی نہیں بلکہ ہلاکت کا راستہ ہے۔ دنیا جیت کر اللہ کو ناراض کرنا سب سے بڑی ناکامی ہے۔ 🤲
2026-11-15 15:40:29
2
To see more videos from user @zainabutmankhel, please go to the Tikwm
homepage.