@sheikh_saeedi_yousufxai: سنو! وہ قوم پرست چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا کہ سیاسی مولوی نے پھر فرعون کا گریبان پکڑ لیا ہے! وہ ڈرا نہیں، وہ جھکا نہیں، وہ بکا نہیں — وہ میدان میں مردِ قلندر بن کر کھڑا ہے، سینہ تان کر، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر! اور تمہارا وہ اسٹیبلشمنٹ کا پالا ہوا، پروردہ، پیداوار کہاں مر گیا ہے؟ کہاں چھپ گیا ہے؟ جب حق کی بات آئی تو زبانوں کو تالے لگ گئے؟ جب فرعون کے سامنے کھڑے ہونے کا وقت آیا تو پاؤں کانپنے لگے؟ لگ شرم وکئ، لگ حیا وکئ! تھوڑی تو غیرت کرو، تھوڑا تو ضمیر جگاؤ! میدان سچوں کا ہے، غلاموں کا نہیں! @Maulana Fazl-ur-Rehman