@ihsanullha18: چیرمین حاجی صادق خان اچکزئ آج خیبر پختون خواہ میں شمولیتی پروگرام میں....... پارٹی کے ورکرز کے ساتھ اج( کے پی کے)،، کے عوام نے یہ ثابت کیا کہ حقیقی خلوص اور محبت اس کو کہتے ہیں جس طرح kpk کے عوام نے آج چیرمین حاجی صادق خان کو دیا # @highlight Sk Achakzai #onthisday #myaccountunfreze #1millionviews