@emi90529:

𝐄𝐦𝐢✿
𝐄𝐦𝐢✿
Open In TikTok:
Region: GB
Sunday 15 November 2026 14:16:19 GMT
20067
1154
7
349

Music

Download

Comments

joseeepapi
J[?] :
this is me and my beautiful wife 🥰
2026-11-23 19:09:33
2
vinesh8895
Vinesh :
yeah, can I come over now
2026-11-19 18:43:37
3
mmmmmmm55577
mmmmmmm55577 :
I need a hg like dis
2026-11-15 20:24:46
2
_samirrrrrrr_
_Samirrrrrrr_ :
any g
2026-11-18 22:33:41
1
baby.bad77
baby bad 😘😘😘😘 :
I need this to happen to me
2026-11-25 20:44:41
1
anthonyjackson9134
MJ :
Send yo #
2026-11-26 09:22:57
0
kevin.stewart1910
Kevin Stewart :
@Abigail❤️
2026-11-15 14:21:14
3
To see more videos from user @emi90529, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تعلیمی ادارے یا دہشت گردی کے اڈے؟
تعلیمی ادارے یا دہشت گردی کے اڈے؟ "دی نوبل گرو سکول" (The Noble Grow School) کے پرنسپل ملک عظمت اور اسکا بھائی ملک بابر انسپیکٹر ٹریفک پولیس کی غنڈہ گردی اور کالونی میں فائرنگ! علم و تربیت کے نام پر قائم کیے گئے ادارے جب ذاتی انا اور دہشت گردی کا مرکز بن جائیں تو یہ پورے معاشرے کے لیے لمحہ فکریہ ہوتا ہے۔ حال ہی میں دی نوبل گرو سکول، فضل کالونی، ایمکو فیکٹری (The Noble Grow School, Fazal Colony, EMCO Factory) کا ایک انتہائی شرمناک اور خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں اخلاقیات اور قانون کی تمام حدیں پار کر دی گئیں۔ واقعے کی تفصیلات کے مطابق، سکول کے پرنسپل نے پہلے ایک معصوم طالب علم پر بدترین تشدد کیا۔ جب بچے کے والدین نے اپنا بنیادی حق استعمال کرتے ہوئے اس ظلم کی وجہ پوچھی، تو پرنسپل نے شرمندگی یا معذرت کے بجائے انتہائی ہٹ دھرمی اور کھلی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کیا۔ پرنسپل کی ایماء پر 100 سے 150 مسلح غنڈے بلائے گئے، جنہوں نے پوری فضل کالونی میں دھاوا بول کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ اس وحشیانہ اقدام کے ذریعے پورے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلایا گیا اور نہتے شہریوں، والدین اور اہلِ محلہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر ڈرایا دھمکایا گیا۔

About