@user1836281471097: پردیس کی زندگی 💔 اپنوں سے دور رہنے کا درد | Pardes Life 😢 پردیس میں رہنے والے ہی جانتے ہیں کہ اپنوں سے دور رہنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ 💔 چہرے پر مسکراہٹ ہوتی ہے، مگر دل میں ہزاروں یادیں اور ادھورے خواب ہوتے ہیں۔ ماں باپ، بہن بھائی اور اپنا وطن… سب بہت یاد آتے ہیں۔ 🥺 اللہ پاک تمام پردیسیوں کو کامیابی، خوشیاں اور اپنے پیاروں سے جلد ملاقات نصیب فرمائے۔ آمین 🤲❤️ آپ بھی پردیس میں ہیں تو کمنٹ میں اپنا ملک ضرور بتائیں۔ #SadReality #foryou #Insaniyat #islamic #viral