@deepwords1013: کسی کا ہاتھ تھام لوں تو پھر اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہو جائیں۔ میں خود مشکلات میں ڈوب جاؤں گا، مگر اپنے خلوص، وفاداری اور نبھائے ہوئے رشتے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گا۔ کیونکہ میرے لیے رشتے وقت گزاری نہیں، عمر بھر کی ذمہ داری ہوتے ہیں۔ 🖤🥀 #unfreezemyacount #foryoupage #viral #trending #motivation