@arman_writes054: مشر بخت بیدار (مرحوم) کی برسی کے حوالے سے یونین کونسل کوٹیگرام کے مشران، کارکنوں اور نوجوانوں کا حجرہ توصیف عمر ناظم کوٹیگرام میں پیر محمد اللہ کی زیرِ صدارت منعقد اجلاس کی تصویری جھلکیاں 🇱🇾❤️ . . . . #Barsi #BakhtBaidarkhan #یونین_کونسل_کوٹیگرام #میٹنگ #نعیم_اللہ Bilawal Bhutto ZardariSyed Muhammad Ali Shah bachaEngr. Muhammad Humayun KhanPakistan Peoples Party - PPPFaisal Karim KundiGovernor Khyber Pakhtunkhwa