@cricketeditzpro1: 🔥 معین علی کی عربین ایسز کا شاندار کارنامہ! 🏏 عربین ایسز نے نکولس پورن کی ٹیم رائل ڈیزرٹ چیمپئنز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے کر شاندار فتح اپنے نام کر لی! 💥 معین علی کی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے حریف ٹیم کو جیت سے محروم کر دیا۔ 👏 ❓ کیا عربین ایسز اس سیزن کی ٹرافی جیتنے کی مضبوط امیدوار ہے؟ #AbuDhabiT10 #ArabianAces #MoeenAli #NicholasPooran #T10League