جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام " *زندگی* " ہے⚘️اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام " *موت* " ہے💯
زندگی ایک کتاب ہے
پہلا صفحہ''پیدائش
آخری صفحہ''موت''
درمیانی صفحات خالی ہیں
اس میں جو پسند ہو لکھیں
بس ایسا کچھ لکھیں
کہ" *الله* "کو دکھاتے ہوئے
شرمندگى محسوس نہ ہو۔💝
> *𓆩𓆪*
2026-11-15 15:05:10
0
To see more videos from user @maryyyyyyj195, please go to the Tikwm
homepage.