@zoyanaz010: 🥀 عورت کی زندگی بھی کتنی عجیب ہوتی ہے، وہ ہر رشتے کو دل سے نبھاتی ہے۔ کبھی بیٹی بن کر والدین کی عزت اور خوشی کا خیال رکھتی ہے، کبھی بہن بن کر اپنے بھائیوں کے لیے دعائیں کرتی ہے، کبھی بیوی بن کر اپنا گھر بسانے کی کوشش کرتی ہے اور کبھی ماں بن کر اپنی پوری دنیا بچوں کے نام کر دیتی ہے۔ مگر افسوس، اتنے سارے رشتے نبھاتے نبھاتے وہ خود کو کہیں پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔ اس کے دل میں بھی خواہشیں ہوتی ہیں، اس کی آنکھوں میں بھی خواب ہوتے ہیں، اسے بھی محبت، توجہ اور عزت کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ ہر کسی کے لیے مضبوط بنتی ہے، مگر کبھی کبھی تنہائی میں خود بھی ٹوٹ جاتی ہے۔ اس کے آنسو بھی ہوتے ہیں، اس کی خاموشی کے پیچھے بھی ہزاروں کہانیاں ہوتی ہیں۔ خدارا! عورت کے خلوص کو اس کی کمزوری نہ سمجھیں، اس کی محبت کی قدر کریں، کیونکہ وہ اپنا سب کچھ دے سکتی ہے مگر بدلے میں صرف تھوڑی سی محبت اور عزت چاہتی ہے۔ 💔🥺 اللہ ہر عورت کے نصیب اچھے کرے اور ہر بیٹی، بہن، بیوی اور ماں کو عزت، سکون اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🤍 Aurat #AuratKiZindagi #WomenRespect #UrduQuotes #SadQuotes #HeartTouching

꧁✨ بس خدا راضی رہے✨꧂️
꧁✨ بس خدا راضی رہے✨꧂️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 November 2026 14:49:14 GMT
2599
133
0
10

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zoyanaz010, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About