my eyes are bound to only
one Parson
I don't look everyone
with love 🤍🤍
2026-11-26 17:31:53
0
aftab malik :
lakin os ka hat kaha ha
2026-11-23 18:19:17
15
𝙁𝙇𝙀𝙓 🚩 :
اور کیا خوب کہا ہے کسی نے اگر پسند چاند ہو ❤️🩹
تو قبول اس کے داغوں کو بھی کرنا پڑتا ہے 😊
2026-11-27 04:16:56
2
muheebbazai007 :
qurban
2026-11-27 06:09:58
0
𝐏𝐑𝐎𝐅𝐄𝐒𝐒𝐎𝐑 🌹 :
plezzz caption sand miii 🥹🥹
2026-11-25 07:38:57
0
Masoom bacha 🔵 :
☆: ہمارے نگاہے ایک ہی شحص کے دیدار کی پابند ہیں__ ہم ہر شخص کو محبت کی نگاہوں سے نہیں دیکھتے
2026-11-25 22:26:30
4
♡➹🫀Oye AحMiii🫀✿✼ :
ان کو یو جو تکتا ہے آسمان کو تو کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا 🥹
یے مجھے چین کیو نہیں پڑتا 🫂🥀🥂
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا 🫠🥹🖤
2026-11-27 03:06:35
1
ح 🇦🇬 :
عشق زلیخا نے ثابت کیا کہ!
چاہت سچی ہو اور اگر اسے اللہ سے شدت سے مانگو۔
تو پیغمبر بھی مل جایا کرتے ہیں۔🖤
2026-11-25 11:12:28
1
RAAZ YOUSAFZAI :
میں قدرتی طور پر ایک نرم دل بندہ ہوں، اگر آپ مجھے کبھی کسی کے ساتھ بدتمیزی کرتے دیکھیں تو سمجھ لینا کہ اس شخص نے میرا یہ روپ دیکھنے کے لیے بہت محنت کی ہے۔ ❤
2026-11-26 10:45:14
1
𝕊𝕦𝕗𝕪𝕒𝕟 :
or wo bi yawrr😌
2026-11-27 19:07:45
0
SakhawatAli@580 :
دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش کی ہے،
اگر فرست ملے تو خواب میں ملنے آجانا ۔
2026-11-16 10:20:08
5
ismail sardar :
اسے لگتا ہے کہ میں غیروں کو دیکھ رہا ہوں
اب کیا بتاؤں کہ غیروں میں بھی تو ہی دکھ رہا ہے
2026-11-23 01:29:27
2
UZAIR_AHMED :
بادشاہ تھا میں اپنی مزاج مستی کا
عشق نے تیرے دیار کا فقیر بنا دیا۔ 🥀🥺
2026-11-25 13:51:30
1
it'x SHAH :
music name
2026-11-27 03:29:55
0
𝗜𝗧𝗦 𝗠𝗘 𝗥𝗢𝗛𝗔𝗡🥀 :
MY EYES ARE BOUND ONLY ONE PERSON
I DONT LOOK AT EVERYONE WITH LOVE
2026-11-22 03:23:29
1
🫀𝐌𝐨𝐨𝐧☾︎— :
☆: ہمارے نگاہے ایک ہی شحص کے دیدار کی پابند ہیں __ہم ہر شخص کو محبت کی نگاہوں سے نہیں دیکھتے🌸🫀🥹
2026-11-27 14:42:54
0
🖤 JANAN ملنگ 🚬 :
2026-11-15 22:44:19
0
☆درد عشق ☆ :
ہمارے نگاہے ایک ہی شحص کے دیدار کی پابند ہیں ہم ہر شخص کو محبت کی نگاہوں سے نہیں دیکھتے
2026-11-16 07:56:50
1
ح🪐 :
background music bata do koi
2026-11-25 20:22:30
0
bilal 🇧🇭 :
bai me to abee tak akeela yea Kon Aya jagane
2026-11-26 13:54:01
0
𓆩 اِبـنِ آدَم 𓆪 :
ہمارے نگاہے ایک ہی شحص کے دیدار کی پابند ہیں
ہم ہر شخص کو محبت کی نگاہوں سے نہیں دیکھتے
2026-11-26 08:36:21
0
Malik Zeeshan✨ :
ماری نگاہیں ایک ہی شخص کے دیدار کی پابند ہیں
ہم ہر شخص کو محبت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔🤍✨
2026-11-26 04:16:45
0
Ahmii🫠:) :
☹️
2026-11-26 15:18:31
0
ملک 🏴 :
:ہر بار نہیں ہوگا صلح کا تماشہ
اس بار جو بچھڑے حشر میں ملیں گے
2026-11-27 06:27:16
0
BhiNDeR🚩💯 :
2026-11-27 10:02:40
0
To see more videos from user @itssad965, please go to the Tikwm
homepage.