@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 November 2026 14:58:41 GMT
6907
786
88
44

Music

Download

Comments

silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
Maturity when you realized.. کچھ لوگ ایسی جگہ چلے جاتے ہیں جہاں سے واپسی ممکن ہی نہیں ہوتی 🥺
2026-11-15 15:04:16
11
virgoistic29
✿𝑩𝒊𝒏𝒕𝒆عبدُل𝑲𝒉𝒂𝒍𝒊𝒒✿ :
جانے والوں کو روکا نہیں کرتے، انہیں خاموشی سے راستہ دے دیا کرتے ہیں۔🙌🏻
2026-11-15 15:06:27
9
simran22410
Simran :
But the reality is..... ساتھ وہی خوبصورت ہے جو اپنی مرضی سے ہو مجبوری سے نہیں.....🫠✨
2026-11-15 15:08:07
12
bintehawwa089
بنت حوا🥀🕊 :
Bilkul🥀🙌🏻 جس نے رکنا ہوتا ہے وہ ہزار شکووں کے بعد بھی رک جاتا ہے ؛اور جس نے جانا ہوتا ہے؛وہ اک بار میں ہی چلا جاتا ہے
2026-11-15 15:02:52
9
noora_n295
NOORYy :
اگر کسی سے تعلق رکھو تو اسے آزاد چھوڑ دو 🫠 اگر اسے چاہ ہوگی تو وہ خود قید میں رہے گا 🤌🏻🫠❤️‍🩹
2026-11-15 15:09:08
9
ayzititic
𝑨 𝒀 𝒁 𝑻 𝑬 𝑴🐼 :
جانے والوں کو روکنا بیوقوفی ہے اور ٹہرنے والوں کو باندھ کر رکھنا اس سے بڑی بیوقوفی ~• 🙌🏻
2026-11-15 15:04:22
11
maheen75912
Maheen🌷 :
Ahammm jee🤧 رکنے والے واپس بھی آ جاتے ہیں...!❤️😭
2026-11-15 15:05:52
9
itx.alyra
iTx.AlYrA🪐 :
Talha Bhai ab ap kese Hain??
2026-11-15 15:11:17
6
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
ہم نے اسے جانے دیا. کیونکہ زبردستی روکا ہوا شخص کبھی اپنا نہیں ہوتا۔🤧🙃
2026-11-15 15:03:57
8
dard_e_dil292
Dard_E_Dil ❤️‍🩹 :
جو جانے کی ٹھان لیں، وہ کہاں رُکتے ہیں، بس پیچھے رہ جانے والے ہی بکھرتے ہیں
2026-11-15 15:03:33
9
deadsoul.789
❤️‍🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
رکنے والے خاموشیوں میں بھی ساتھ دے جاتے ہیں، جانے والے لفظوں کے وعدے بھی بھول جاتے ہیں۔❤️‍🩹
2026-11-15 15:09:31
8
noorwrites381
🦋Noor🦋 :
سچ ہے 🥹💔 جانے والے کبھی رکتے نہیں، اور رکنے والے کبھی جاتے نہیں بس یہی سمجھ آ جائے تو انسان میچور ہو جاتا ہے 🤍
2026-11-15 15:08:20
6
userecutest1
عروج ✨ :
جو تمہارا ہے وہ کبھی بھی چھوڑ کر نہیں جائے گا ۔۔۔🫠
2026-11-15 15:04:40
6
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
جانے والے تو چلے جاتے ہیں مگر کمال تو پیچھے رہ جانے والے کرتے ہیں نہ 🥺
2026-11-15 15:01:03
13
itx.alyra
iTx.AlYrA🪐 :
no words 🙁
2026-11-15 15:04:21
7
bintehawwa089
بنت حوا🥀🕊 :
اب تو کسی کو روکنے کا دل بھی نہیں کرتا اپنے جو ہوتے ہیں وہ خود ہی رک جاتے ہیں🥀🙌🏻
2026-11-15 15:05:49
8
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
ہم رکنے والوں میں سے تھے،اس لیے آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں سب چھوڑ گئے تھے۔🥺❤️‍🩹
2026-11-15 15:05:17
8
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
جو جانا چاہتا ہے اسے جانے دو. جو رکنا چاہتا ہے وہ لاکھ تکلیف میں بھی نہیں جائے گا۔💯🥹✨
2026-11-15 15:02:54
8
userecutest1
عروج ✨ :
کتنی ویران سی رہے جاتی ہے دل کی بستیاں کتنے چپ چاپ سے چلے جاتے ہیں جانے والے ۔۔🫠
2026-11-15 15:07:53
6
sagar_aesthicx
𝑺𝑨𝑮𝑨𝑹 𝑨𝑳𝑰 :)) :
قریب مت آؤ، جب تمہیں ٹھہرنا ہی نہیں🖤🙂
2026-11-15 15:05:44
5
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
زندگی یہی سکھاتی ہے کہ ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔❤️‍🩹
2026-11-15 15:04:04
6
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayéee 🫠 exactly 💯
2026-11-15 15:00:16
10
userecutest1
عروج ✨ :
Exactly... 🫠🙌🏻
2026-11-15 15:03:16
7
dard_e_dil292
Dard_E_Dil ❤️‍🩹 :
exactly 💯
2026-11-15 15:00:33
9
ayan.writex
Ayan :
ہم نے روکا ہی نہیں جانے والوں کو کبھی، جو مقدر میں نہ ہو، وہ پاس رہ کر بھی دور ہوتا ہے۔ 💔
2026-11-15 15:04:15
6
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About