@rana_writes026: تیرے لاحاصل ہونے کا دکھ تو رہے گا عمر بھر، لیکن خیر، میں نے بھی کون سا تا حیات جینا ہے۔۔۔! 🥀 #foryou #ranawrites026 #viral #sadpoetry #unfreezemyacount
تیرے نہ ہونے کا دکھ دل میں رہے گا ہمیشہ،
مگر اب تجھے پانے کی خواہش نہیں رہی۔۔۔۔! 💔
2026-11-15 15:26:53
45
H.....A......❤️🩹 :
*زندگی کا ہر درد اسکی مہربانی ہے ❤️🩹*
*میری زندگی ایک ادھوری کہانی ہے❤️🩹*
*مٹا دیتے ہم سینے سے ہر درد ...❤️🩹🥹*
*لیکن یہ درد اسکی آخری نشانی ہے💔🥹*
2026-11-16 16:31:12
4
Asghar Khan :
:عشق میں لوگ مرتے نہیں مارے جاتے ہیں
ہندوں کہتے ھیں جلا دو
مسلم کہتے ھیں دفنا دو
کوئی یہ کیوں نہیں کہتا ملاا دو 🫂❤️🩹
2026-11-16 11:49:29
10
CH.Faheem Ahmed 🩷 :
میں اپنی بات سے نہیں مکر سکتا جاؤ سالوں بعد بھی
اگر سامنا ہوا تو کہوں گا مجھے تم سے محبت ہے
2026-11-16 07:07:15
20
happy life :
بچھڑنے پر ہی قائم ہے نظام زندگی
بچھڑ جاتا ہے پانی بھی گلے مل مل کر ساحل سے
2026-11-16 04:40:38
11
saleemmalik :
پوچھیں گے اب عزیز تیری خیریت تو پھر
کس منہ سے ہم کہیں گے "کوئی رابطہ نہیں"
2026-11-16 11:38:35
9
شامی❤️🔥🥂 :
شکوہ کیسا رانا.... انسان تھا بدل گیا❤️🩹
2026-11-16 02:50:48
9
Mian :
جب اس کے ساتھ کیسی تیسرے شخص کو دیکھا
تب سمجھ میں آیا خدا شرک معاف کیوں نھیں کرتا
2026-11-16 08:32:07
11
ZOBBII🚩 :
کاش ! ہم ہر شخص کے دل میں اپنی جگہ کو جان سکتے ، تو اسکے ساتھ کبھی اپنی حدود سے تجاوز نہ کرتے
2026-11-16 05:11:36
8
Rabia khan :
وہ مجھ سے لاتعلقی کی انتہا پر ہے
میرا دل ہے کہ رابطے کو مرا جا رہا ہے۔
2026-11-16 10:36:24
7
(..نفسیاتی..) :
وہ میرے حصے میں کبھی ایا ہی نہیں
مجھے بڑا شوق تھا اسے اپنا کہنے کا۔
2026-11-15 20:20:33
11
🪐Zک :
bilkul
2026-11-16 09:32:58
5
sweet Abdullah :
yahi bat haa
2026-11-16 04:04:49
7
Areeba Naaz :
hm
2026-11-16 11:03:29
5
~M U S A ❣️🇵🇰✈️🇸🇦 :
فلک سے ٹوٹ کر آنگن میں آنا چاہتا ہے
وہ چاند اب ہم سے تعلق بڑھانا چاہتا ہے
تم کیوں اداس ہو کوئی نہیں ملا ہمارے جیسا بقول تیرے تجھے تو زمانہ جانتا ہے ۔❤SK❤
2026-11-15 20:47:41
12
~ :
تیرے نہ ہونے کا دکھ دل میں رہے گا ہمیشہ،
مگر اب تجھے پانے کی خواہش نہیں رہی۔۔۔۔!
2026-11-15 19:41:48
11
👀.مجاہد.🕊️ :
2026-11-16 03:52:40
6
❤️M❤️H❤️ :
wo Kitna khush nseeb insan ho ga jiss k pass wo jaaay ga 🥹
2026-11-16 04:52:07
7
Ch Shahzaib Warraich222 :
plz caption
2026-11-16 06:14:36
5
باسط بن شیر🦁 :
Miss Uu Yar 🥺💔😖
2026-11-15 21:31:17
6
🅁🄰🄽🄰 🅃🄷🅂🄴🄴🄽 :
2026-11-15 17:35:52
11
chnd din ki khusia ha 🤌😛🤣 :
2026-11-16 05:02:55
5
!:⟵̠̽✰ᥫ᭡፝֟𝐁𝐚𝐣𝐰𝐚𝐎𝐎7⎯⃝⃪🤍 :
2026-11-15 20:37:28
7
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee ❤️🩹
2026-11-16 08:34:19
5
Brave girl 💞 :
bilkul
2026-11-15 17:47:21
11
To see more videos from user @rana_writes026, please go to the Tikwm
homepage.