@tanveerranaofficial1: اوکاڑہ کی باہمت خاتون کی محنت کو سلام! ❤️ اوکاڑہ کی ایک محنتی خاتون نے پراٹھوں کا اسٹال لگا کر اپنے خاندان کا سہارا بننے کا فیصلہ کیا۔ خاتون کے جذبے اور محنت کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے انہیں ریڑھی کا تحفہ دیا گیا۔ یہ اقدام خواتین کو خودمختار بنانے اور باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی ایک حوصلہ افزا مثال ہے۔ محنت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہی حقیقی خدمت ہے! #Okara #MaryamNawazSharif #تنویر_رانا_آفیشل #make_virale_vedio_pls #okaratiktokstar #

Tanveer Rana
Tanveer Rana
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 November 2026 15:21:28 GMT
174
13
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tanveerranaofficial1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About