مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں باپ کی تکلیف کو نظر انداز مت کرو یہ جب بچھڑ جاتے ہیں تو ریشم کے تکیے پر بھی نیند نہیں اتی باپ وہ سایہ ہے جو خود دھوپ میں جل کر اپنی اولاد کو سایہ دیتا ہے وہ اپنی خواہشیں قربان کر دیتا ہے مگر اولاد کی خواہش پوری کرنے کی کوشش کرتا ہے کبھی اس کے لہجے کی سختی کو نفرت مت سمجھنا کیونکہ اس سختی کے پیچھے بھی اپنی اولاد کی فکر چھپی ہوتی ہے یاد رکھو باپ کی موجودگی میں اس کی قدر کر لینا کیونکہ جب یہ سایہ سر سے اٹھ جاتا ہے تو انسان کے پاس صرف یادیں رہ جاتی ہیں اگر اپ کے والد حیات ہیں اج ہی ان کے پاس بیٹھیں ان کا ہاتھ چومیں اور صرف ایک بار کہہ دیں بابا میں اپ سے بہت محبت کرتا ہوں اللہ تعالی ہمارے والدین کو سلامت رکھے اور جو اس دنیا سے جا چکے ہیں ان کی مغفرت فرمائیں امین ثم امین
2026-11-18 16:56:40
3
TAYYAB CHAUDHRY🩵 :
Yaa Ali🫀
2026-11-16 18:25:59
17
Legend Baloch🥷 :
میں سنی ہو کر یہ گواہی دیتا ہوں کہ بی بی فاطمہ زہراء کل بھی سچی تھی اور آج بھی سچی ہے اور قیامت تک سچی ہی رہے گی
یا علی مدد
مولا علی مدد
🙌
2026-11-18 06:57:15
3
TÃRÏQÅ)LÎ :
Heart Medicine Hub Ali Mola
2026-11-17 05:50:31
10
𝐺𝑁 𝐵𝑎𝐿𝑜𝐶ℎ 🕊️ :
Peer Mola Ali a.s Share Khuda 😘☝️✊️
2026-11-17 19:38:11
2
𝘼𝘽𝘿𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 🦢 :
Yh konsi jagah Hy?
2026-11-18 05:41:43
1
abdulraufkhaskhel7 :
Haq ya Ali A.S
2026-11-17 02:12:08
5
Kh.NiAzI :
🥰
2026-11-16 06:58:07
11
𝕭𝖎𝖑𝖆𝖑 Editz 🖤 :
HAQ MOLA ALI 🙌❤️❤️
2026-11-16 08:58:10
8
NeHu🌚 :
Ya Ali as
2026-11-17 08:47:31
5
🦅💯Akbar Ali 313🔥💯 :
2026-11-16 15:03:11
6
Mustafizur Rahman :
ya ali ❤️🫶❤️
2026-11-17 08:20:47
4
❤️🩹MEER💫RAZA♠️ :
Ali Mola 🚩🙌☺️
2026-11-16 12:39:43
7
.#@@ :
Mola ❤️❤️❤️
2026-11-17 13:24:08
2
Waqar🥰 jan🫵 :
nice 👍👍
2026-11-17 04:45:12
3
Madii :
yaaaa aliii🥰
2026-11-17 22:05:53
1
shirjeelbutt 63 :
2026-11-16 23:33:56
1
Aqsa Jutt ⚜️❤️ :
ali mola
2026-11-17 15:23:26
3
Rar Roads Karachi :
Haq mola Ali
2026-11-17 07:36:04
2
sirajkhan ali 313 :
❤️❤️🥰😍🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰
2026-11-16 16:48:18
1
AHMAD KHAN🖤 :
Ali mola❤️
2026-11-17 00:15:26
1
🦅فراز خان ضدی سگڑ 302 🥷 :
Ali
2026-11-18 20:23:32
0
it's ABRO ♥✌ :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-18 20:54:04
0
NoorHUssan :
قصیدہ کا نام 🥰🥰🥰
2026-11-18 17:09:34
0
(^-^) :
2026-11-16 16:45:59
1
To see more videos from user @karbala0123, please go to the Tikwm
homepage.