@adilkhanwrites0: : کچھ فاصلے قسمت طے کرتی ہیں، اور آنسو نصیب۔ 💔 مجبوریوں نے جیت لیا، ہم ہار گئے۔ ✨ بس ایک ہی ادھوری حسرت... تمہیں ایک بار دیکھ لیتے۔ تقدیر کے آگے سب بے بس ہو جاتے ہیں۔ 🥀 کچھ جدائیاں اتنی خاموش ہوتی ہیں کہ آواز اندر تک گونجتی ہے۔ #dukhi #UrduPoetry #Yaadein #fyp