@madeeha.rana6: #لوگ کہتے ہیں کہ غرور صرف نکاح میں آئے ہوئے مرد پر کرنا چاہیے، لیکن میں کہتی ہوں کہ کسی مرد پر کبھی اندھا غرور نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ نکاح کا رشتہ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ مرد آپ کی عزت، محبت اور تحفظ کی ضمانت بھی بن جائے گا۔ بعض اوقات یہی اپنا کہلانے والا شخص ایسی ایسی اذیتیں دے جاتا ہے کہ عورت کو اپنی ہی زندگی بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے۔ اس لیے اپنی خوشیوں، عزت اور وجود کا غرور ہمیشہ خود پر رکھو، کسی انسان پر نہیں۔ #foryoupage #plzunfrezemyaccount #creatorsearchinsights