@whyy_moody: فیر میں کسے دا سکا نہیں…!🌚🫂🤌🏻 ⠀ ⠀ ⠀⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀⠀ ⠀ ⠀ ⠀ ⠀

𓆩𝐌𝐎𝐎𝐃𝐘𓆪
𓆩𝐌𝐎𝐎𝐃𝐘𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 November 2026 16:09:37 GMT
8359
904
14
379

Music

Download

Comments

syed.syed.nadeem928
💜_SʏᴇᴅA_💜 :
I know
2026-11-15 16:21:53
4
tasneem.haroon1
Tasneem Haroon :
2026-11-15 16:30:35
1
tasneem.haroon1
Tasneem Haroon :
2026-11-15 16:30:45
0
only_khaross1
only_khaross1 :
@Dreamy girl 🤧👀 👉🏻👈🏻
2026-11-15 18:49:42
1
user269566078
ALIZA :
@farazi💙✪💙💙💙💯💯💯❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❣️❣️❣️❣️😩😩😭😭😭😘😘😘😘😍😍😍😍😍😍 EXACTLY REALITY ☺️☺️😉😉😉😏😏😳😳😂😂😂😏😏😏😏😏
2026-11-15 17:28:19
2
khokhar_343
𝙎𝙝𝙖𝙢𝙞 𝙆𝙝𝙤𝙠𝙝𝙖𝙧 ⚜️ :
@myownworld🫀 💓👀
2026-11-15 16:38:15
2
mirzatosif77
(っ◔◡◔)っ ♥ 🪽💕مرزا توصیف ♥ :
🥰🥰🥰
2026-11-15 16:21:07
0
user878094616
❤️subhan ali 😎345 :
❤️❤️❤️
2026-11-15 16:21:09
1
mrrhonor82tiktok
♡𝓩𝓸𝓮♡ :
@𝘔𝘪𝘴𝘴♡𝘵𝘰𝘹𝘪𝘤
2026-11-15 19:57:08
0
behind_u_ik
🎀 ⃝𝓔𝓼𝓱𝓪_𝓴𝓱𝓪𝓷....🌜 :
@offline
2026-11-15 17:28:48
0
tubasheikh_14
T ♥️ :
❤️
2026-11-15 22:18:14
0
To see more videos from user @whyy_moody, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

read caption 👇    کبھی ایک معصوم دل تھا جو خوابوں سے بھرا ہوا تھا، آج ایک تھکی ہوئی روح ہے جو کسی سے کچھ نہیں مانگتی۔! زندگی بھی کتنی عجیب ہے، وقت کے ساتھ انسان کے خواب، سوچ اور احساسات سب بدل جاتے ہیں۔ کبھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی چہرے پر مسکراہٹ لے آتی تھیں، ہر نئے دن سے ایک نئی امید وابستہ ہوتی تھی اور دل میں ہزاروں خواہشیں جنم لیتی تھیں۔ مگر وقت اور حالات انسان کو بہت کچھ سکھا دیتے ہیں۔ کچھ لوگ زندگی میں آ کر ایسے سبق دے جاتے ہیں جنہیں انسان کبھی بھلا نہیں پاتا۔ جن رشتوں سے سکون کی امید ہوتی ہے، کبھی وہی بے سکونی کی وجہ بن جاتے ہیں۔ جن لوگوں پر سب سے زیادہ بھروسہ کیا جاتا ہے، کبھی وہی اعتماد کرنا مشکل بنا دیتے ہیں۔ آہستہ آہستہ انسان اپنی توقعات کم کرنا سیکھ جاتا ہے۔ پھر نہ کسی سے زیادہ امید رکھتا ہے، نہ کسی سے کوئی شکوہ کرتا ہے۔ بس خاموشی سے سب کچھ دیکھتا، سمجھتا اور اپنے اندر سمیٹتا رہتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ زندگی کے تلخ تجربات انسان کی معصومیت تو بدل سکتے ہیں، اس کے خواب دیکھنے کا حق نہیں چھین سکتے۔ ہر مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا اور ہر اداس لمحے کے بعد ایک نئی صبح ضرور آتی ہے۔ کبھی کبھی انسان کو کسی دوسرے کی نہیں، بس اپنے کھوئے ہوئے سکون، اپنی پرانی مسکراہٹ اور اپنے معصوم دل کی دوبارہ ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ اصل تھکن جسم کی نہیں ہوتی، کبھی کبھی انسان اپنے احساسات سے بھی تھک جاتا ہے۔ 🖤 — Anees Typist #DeepLines #BrokenDreams #LifeQuotes #UrduPoetry #AneesTypist

About