@manzoorahmadpashten7: انتہائی افسوناک واقعہ شمالی وزیرستان میرعلی ہمارے گاؤں موسکی میں پیش آنے والا دردناک واقعہ، ایک ماں کا بیٹا دو دن سے بیمار تھا۔ گھر میرعلی ہسپتال کے قریب تر تھا اور سیکورٹی حکام گھر کے دیوار کے قریب مورچہ زن ہونے کے باوجود کرفیو اور پابندیوں کے باعث وہ بار بار فوج اور انتظامیہ سے بچے کو ڈاکٹر تک پہنچانے کی فریاد کرتی رہی مگر افسوس کہ فرعونوں نے ایک نہ سنی بروقت طبی سہولت نہ مل سکی اور گزشتہ رات ایک معصوم بچے نے تڑپ تڑپ کر اپنی ننھی جان دے دی۔ PTM NEWS. @topfans #MiranShah #Muskhi #MirAli #EndCurfew #RightToHealthcare