آپ کو یہ کیسے معلوم کہ ساتھ والا امرود اس کا بھائی ہے ہوسکتا ہے وہ اس کی بہن بھی ہوسکتی ہے 😂
2026-11-17 13:46:42
1
Mohsin Anees :
great video
2026-11-16 17:58:50
0
Ch Shafique :
Not agree ....
2026-11-16 13:45:51
0
Issu Baba :
😂😅 very nice
2026-11-16 15:16:18
0
Ridamuskan277 :
بہت خوب کمال ویڈیو اچھی باتیں بتائی آپ نے اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲
2026-11-16 10:56:47
4
Malik 999 :
پلیز شارٹ ویڈیو بنایا کرو
2026-11-16 07:14:22
2
Syed Mudassir6888 :
بہت خوب ماشاءاللہ
2026-11-16 10:42:01
2
Prizum :
andr se pink hai k nai kasay pta lgay ga
2026-11-16 05:44:02
1
Muhammad DAWOOD :
👍100% Good kira ha
2026-11-17 04:43:59
0
user6500846778048 :
thanks very good
2026-11-16 14:36:27
1
sameen khan875 :
amrood ka pehchan
2026-11-16 09:46:26
1
Attock 1 :
thnxxx sis.....
2026-11-16 10:57:41
1
sardar asad :
کیڑا گرمیوں کے سیزن میں ہوتا ہے سردیوں کے امرود میں کیڑا نہیں ہوتا کیونکہ گرمیوں میں مکھی پھول پہ بیٹھتی ہے اور سردیوں میں مکھی نہیں ہوتی
2026-11-16 16:16:27
0
boby :
Nice
2026-11-16 08:37:21
1
syeda Bibi :
امرود والے یسب نھیں چیک کرنےدیتے۔ ھہں جاو نا لو
2026-11-16 12:00:43
0
mujahed0211 :
👌👌
2026-11-16 11:13:26
1
Malik 786 :
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-11-16 02:13:01
1
q khan :
اتنی ساری باتیں یاد نھی رہے گی ویڈیو سیو کرکے پھر ایک ایک امرود کو چیک کر کے خریدنا پڑے گا
2026-11-16 15:51:08
0
sajjad6439 :
zaberdast helpful information
2026-11-16 04:45:33
1
Mirza Yousif :
good 👍👍❤️💓
2026-11-16 06:20:16
1
Unique mobile 3 :
ریڑی والے اتنے سوچنے نہی دیتے
وہ ظ پورا شاپر ہی چینج کر دیتے ہیں
2026-11-17 05:13:46
0
jan :
چاہے بہت اچھے امرود یا کوی اور پھل ریڑھی میں پسند کرکے ترازو میں ڈال دو مگر پھل فیروش ضرور کوی جینج کریگا یا شاپر جینج کرکے دوسری شاپر کے پھل دیگا ۔ گھر میں دیکھو تو حیران ھوجاوگے کہ میں نے تو ترازوں میں ایک امرود یا سیب نہی ڈالا تھا یہ تو ادھے سے زیادہ خراب ھے ۔ ۔
پیر ھم حکمرانوں کو بورا بلا کہتے ھے کہ ھمارے حکمران ٹھیک نہی ھے ۔ ھم خود غریب عوام ٹھیک نہی ھے ۔ پہلے ھم خود ایمان دار بنے دھوکہ نہ دے جھوٹ نہ بولے تو سارا نظام ٹھیک ھوجایگا ۔
2026-11-16 10:58:52
0
To see more videos from user @tastyhandiofficial, please go to the Tikwm
homepage.