@syedkhawarshah48: سید گروپ کے بانی جناب ڈاکٹرسیدخاورعلی شاہ صاحب سابق ایم پی اے کبیروالہ اپنی ریائش گاہ قتال پور میں میاں غلام جعفر سرگانہ صاحب ۔میاں غلام مرتضی سرگانہ ۔میاں مہدی سرگانہ ۔۔میاں محمد رضا سرگانہ ۔۔مہر صفدر دادوانہ و دیگر معززین نے ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی