@chuzza602: جھوٹ بولے، منافقت کریں، جتنا ہو سکے گرائیں لوگوں کے دلوں کے ساتھ کھیلیں، دھوکا دیں، رسوا کریں، الزام لگائیں مگر اپنی باری کا انتظار کریں کیونکہ کچھ لوگ اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں۔ #foryou #astheticvideo #urdu poetry lines #unfreezemyaccount🙏🙏🙏🙏