@silent_heart_51: اگر میں کبھی واپس نہ آؤں، تو بس اتنا یاد رکھنا کہ کوئی تھا جو تمہیں اپنی دعاؤں میں مانگتا تھا، تمہاری ایک مسکراہٹ پر اپنی ساری خوشیاں قربان کر دیتا تھا، اور تمہاری خاموشی میں بھی تمہارا درد محسوس کر لیتا تھا۔ شاید قسمت کو ہماری کہانی مکمل کرنا منظور نہ تھا، مگر میری محبت کبھی ادھوری نہیں تھی۔ اگر کبھی میری یاد آئے تو یہ مت سوچنا کہ میں تمہیں بھول گیا تھا، بلکہ یہ سمجھ لینا کہ وقت نے ہمیں جدا کر دیا، دل نے نہیں۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر ان کی محبت ہمیشہ دل کی دھڑکنوں میں زندہ رہتی ہے۔ تم خوش رہنا... کیونکہ میری آخری خواہش بھی ہمیشہ تمہاری خوشی ہی تھی۔ ❤️🩹🥀#fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypシviral🖤tiktok #faryoupage
اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی💔
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے💔😔😔😔
2026-11-22 17:39:01
10
SAM💫💖💥 :
مسئلہ یہ نہیں کہ ہم بچھڑ گئے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ اب ہم کبھی نہیں ملیں گے۔🙃
2026-11-24 05:23:10
4
MEMON❤️🩹 🖤 :
میں لکھوں تو کیا لکھوں 🤌🌚🤔 ۔۔۔
کچھ لکھ دیا تو نا جانے کتنوں کے زخم جاگ جائیں گے 💔🥺
2026-11-24 15:40:42
1
No Longer Human :
اکر میں واپس نہ آیا تو بس یاد رکھنا کہ کوئی تھا جو تم سے بے حد محبت کرتا تھا🖤
2026-11-23 13:35:54
3
سياه بخت :
:"میرے پاس صرف تمھاری یادیں رہ گئی ہیں
زندگی تو اسے مُبارک جس کے پاس تم ہو💔
2026-11-24 06:35:39
4
Jawad Latif :
اگر میں کبھی واپس نہ اؤں تو بس اتنا یاد رکھنا کہ کوئی تھا جو تمہیں اپنی دعاؤں میں مانگتا تھا تمہاری ایک مسکراہٹ پر اپنی ساری خوشیاں قربان کر دیتا تھا اور تمہاری خاموشی میں بھی تمہارا درد محسوس کر لیتا تھا شاید قسمت کو ہماری کہانی مکمل کرنا منظور نہ تھا مگر میری محبت کبھی ادھوری نہیں تھی اگر کبھی میری یاد ائے تو یہ مت سوچنا کہ میں تمہیں بھول گیا بھول جاؤں گا بلکہ یہ سمجھ لینا کہ وقت نے ہمیں جدا کر دیا دل نے نہیں کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں مگر ان کی محبت ہمیشہ دل کی دھڑکنوں میں زندہ رہتی ہے تم خوش رہنا کیونکہ میری اخری خواہش بھی تمہاری خوشی تھی
2026-11-21 18:23:19
10
kaynat awan :
Mohabbat krny waly chorrr k ni jaty yarrrrrrr 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-23 00:54:48
7
Sameer khan :
:یہ کامیابیاں یہ عزت یہ نام تم سے ہے
اے میری ماں یہ سارا مقام تم سے ہیں
2026-11-24 11:12:07
1
{BLACK}<=>{DIMOND}~✓🫶🖤💬❕❔♣️ :
اگر میں واپس نہ ایا تو بس یہی یاد رکھنا۔
کہ کوئی تا جو تم سے بے حد محبت کرتا تھا
2026-11-23 20:22:04
2
Precious pearl... ❤️ :
loog asay nhi sochty agr sochty tu chor kr na jty ... 🥹💯
2026-11-15 17:30:29
9
Hamza khayali :
Caption
2026-11-23 18:37:05
2
_ :
ک م ل ی ♥️
2026-11-23 20:56:32
2
🐼~K H A N ~ 🐼 :
:مسئلہ یہ نہیں کہ ہم بچھڑ گئے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اب ہم کبھی نہیں ملیں گے۔
2026-11-23 15:01:29
2
Muhammad ارسلان :
10 Saal ho gay
2026-11-23 16:16:46
3
ourangzeb khan :
2026-11-23 16:02:30
2
🔱Rawaid Noorxai🇦🇫 :
S...😒😞
2026-11-23 21:01:04
2
Hania :
2026-11-22 16:55:05
4
🐺ملک زین :
2026-11-23 10:32:06
2
Wafa 🥀 :
ان محبتوں کی بھیک نے مجھے زوالِ ذات بنا ڈالا۔ 💔
2026-11-23 16:47:23
1
princess baنo :
زندگی بھر عذاب سہنے کو
دل ملا ہے ادس رہنے کو
2026-11-23 19:13:10
0
rajpoot :
2026-11-23 13:49:28
2
Muhammad Shoaib :
2026-11-23 15:57:16
2
dreamgirl🖤🥀 :
@dreamgirl🖤🥀:Meri 1st video sb like kr au back like milyn gy fr sb ko
2026-11-16 02:42:10
4
🇪🇬 Syed 🦅 khan 🇪🇬jan 🇪🇬 :
😍😍😍
2026-11-22 05:31:35
5
ayaz rao :
🥺🥺🥺🥺
2026-11-22 10:35:25
6
To see more videos from user @silent_heart_51, please go to the Tikwm
homepage.