@mekmediateam: میرزالی خیل قوم کا گرینڈ اجلاس، میرزالی خیل قوم کا ایک اہم گرینڈ اجلاس بمقام میرزالی خیل ہاؤس، پیلی کلی منعقد ہوا، جس میں قوم کے معزز مشران، عمائدین اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ اجلاس کا بنیادی مقصد قوم میں اتفاق و اتحاد کو فروغ دینا، باہمی اختلافات کا خاتمہ، آپس کی ناراضگیوں کو دور کرنا اور اجتماعی مشاورت کے ذریعے اتحاد و یکجہتی کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قوم کے وسیع تر مفاد، امن اور بھائی چارے کے لیے مل جل کر اپنا کردار ادا کریں گے۔ #MalikEhsanKhanPK100 #malikehsankhan #bannugull #mirzalikhel😎 #madan