باتیں،
ایک بار پھر کہو نا۔۔۔
"مجھے تم سے محبت ہے۔" 🥺❤️🩹
وہی لہجہ، وہی اپنائیت،
وہی بےسبب میری فکر کرنا۔
ایک بار پھر مجھے اپنا کہہ دو،
جیسے کبھی ہر بات میں میرا ذکر ہوتا تھا۔
میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں،
جہاں تم نے مجھے آخری بار چھوڑا تھا۔
بس ایک بار پھر پہلے جیسا ہو جاؤ،
#محبت_بھری_باتیں
#اردو_شاعری
#عشق
#دل_کی_بات
#سچی_محبت
2026-11-15 19:18:03
0
To see more videos from user @sharry_rider1, please go to the Tikwm
homepage.