@sab13mh: 🚨 سرگودھا: سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے والے مبینہ بھتہ خوروں کے فرار کی ویڈیو سامنے آگئی! سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے اور اپنی دھاک بٹھانے والے نام نہاد بدمعاشوں کا جب پولیس اور سی سی ڈی سے سامنا ہوا تو مبینہ طور پر فرار ہوتے دکھائی دیے۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا کے وینس گروپ سے منسوب نامو وینس اور وقاص بڈھیکا کا پولیس اور سی سی ڈی سے سامنا ہوا تو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے والوں کی حقیقت سامنے آگئی۔ سرگودھا کے تاجروں، کسانوں اور فیکٹری مالکان سے مبینہ بھتہ خوری اور لوٹ مار کی شکایات کے حوالے سے بھی اب قانون کی گرفت کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ وقاص بڈھیکا سمیت مبینہ گروہ کے دیگر افراد کے خلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔ سوشل میڈیا کی دھمکیاں ہوں یا بھتہ خوری، قانون سے بالاتر کوئی نہیں! SGD News — سچ کی آواز #SGDNews #Sargodha #Police #CCD #KotMomin
zulm kea ha khuda ny chot Dy rakhi ha inhy ak din Allah zaror pkry ga inhy inshallahhh
2026-11-15 19:39:16
1
🦅 AZAM TARIQ 💞 لسیانی302 :
2026-11-15 19:38:20
0
Rauf Sab :
😭😭😭😭😭
2026-11-15 22:18:04
0
mudassar :
🚨 سرگودھا: سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے والے مبینہ بھتہ خوروں کے فرار کی ویڈیو سامنے آگئی!
سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے اور اپنی دھاک بٹھانے والے نام نہاد بدمعاشوں کا جب پولیس اور سی سی ڈی سے سامنا ہوا تو مبینہ طور پر فرار ہوتے دکھائی دیے۔
ذرائع کے مطابق سرگودھا کے وینس گروپ سے منسوب نامو وینس اور وقاص بڈھیکا کا پولیس اور سی سی ڈی سے سامنا ہوا تو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے والوں کی حقیقت سامنے آگئی۔
سرگودھا کے تاجروں، کسانوں اور فیکٹری مالکان سے مبینہ بھتہ خوری اور لوٹ مار کی شکایات کے حوالے سے بھی اب قانون کی گرفت کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔
وقاص بڈھیکا سمیت مبینہ گروہ کے دیگر افراد کے خلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔
سوشل میڈیا کی دھمکیاں ہوں یا بھتہ خوری، قانون سے بالاتر کوئی نہیں!
SGD News — سچ کی آواز
#SGDNews #Sargodha #Police #CCD #KotMomin #CrimeNews #بھتہ_خوری
2026-11-15 17:50:01
0
To see more videos from user @sab13mh, please go to the Tikwm
homepage.