@.jan84195: میری جان بہت مس کرتی ہوں ۔ اللہ پاک آپ کو اپنے سائے تلے حفاظت میں رکھیں اپنا بہت بہت خیال رکھنا تیری ساتھ گزارا ہر لمحہ اس دنیا کے جنت جیسا تھا بہت ہی پیار اور پُرسکون رہا اور ہاں میری جان یقین مانو مجھ آپ کی وفا پہ یقین ہے بھروسہ ہے انشاء اللہ ❤️ احسانی ❤️🇦🇫Ä