@bilal_warraichh: کبھی کبھی انسان ہجوم میں رہتے ہوئے بھی ایسی تنہائی محسوس کرتا ہے جہاں ہر چہرہ اجنبی اور ہر تعلق بےروح دکھائی دینے لگتا ہے۔ پھر وہ آہستہ آہستہ اپنی ذات میں سمٹ جاتا ہے، کیونکہ ایک وقت کے بعد اسے یہ حقیقت سمجھ آ جاتی ہے کہ بعض تنہائیاں لوگوں کی کمی سے نہیں، اپنوں کے ہوتے ہوئے بھی بےگانہ رہ جانے سے جنم لیتی ہیں۔🤍 #foryou #foryoupage #captions