اور نہ اس میں قصور اپ کا ہے نہ ہمارا ہے اور نہ ان لوگوں کا ہے جنہوں نے ہمارے ساتھ دھوکہ کیا، یہ نیچر ہے ہی ایسی کہ ہمارے دلوں میں محبت ڈال دی اور چھوڑنا مشکل ہے اور دوسروں کے لیے یہ چھوٹا سا واقعہ ہے،جس سے مجھے محبت تھی میں اس کے نیل تک اتارتا تھا اس کی ہر خواہش پوری کی اس کے سر میں درد ہوتا تھا بھاگا ہوا اس کے پاس پہنچ جاتا تھا،لیکن سب سے بڑا ظلم یہ تھا کہ میں نے دکان پر جانا ہو میں نے مسجد جانا ہو اس کا گھر پڑتا تھا اور ان کی دیوار تھوڑی سی نیچے تھی اور مجھے ہر دفعہ اندر سے اواز اتی تھی جو کہ سب سے بڑی مشکل تھی میرا اور کوئی راستہ بھی نہیں تھا جدھر سے میں گزر سکتا تھا، ابھی تقریبا دو سال ڈھائی سال ہو چکے ہیں میرے لیے بہت زیادہ مشکل بنی مجھے سیدھی سانس بھی نہیں اتی تھی لیکن اج اللہ پاک شکر ہے کہ میں بہت سارا نکل ایا ہوں،بہت مشکل ٹائم ہوتا ہے اللہ پاک کسی کو بھی نہ لائے۔
2026-11-18 03:12:20
0
Sagir Ahmed :
Mashallah
2026-11-16 16:45:48
0
niaz akunzada :
نھی ھوتا
2026-11-16 18:38:41
0
Shirazi :
2026-11-16 18:42:26
0
CHAND. NANAK PARIS :
2026-11-15 18:33:46
0
Elijah wood :
💖❤️💖❤️im💖❤️💖❤️💖
2026-11-18 14:28:47
0
Mohammad Ali :
2026-11-17 08:03:05
0
user@ javednasir68 :
❤️❤️
2026-11-18 19:06:18
0
Riaz :
2026-11-19 03:01:37
0
siddiq777 :
2026-11-16 00:44:40
0
siddiq777 :
2026-11-16 00:34:27
0
Malik Sohail.. :
Guzar jaey gi, do, nt wory ..
2026-11-16 17:56:06
0
👑 چیمہ ـــ The King 👑 :
2026-11-16 13:53:44
0
Amarjeet ARoRa :
MeHRu 🥰🫶🥰…..Pls Talk Pls 🥹
2026-11-16 05:46:16
0
shaanblochshaanbl :
2026-11-16 05:06:02
0
Pervaiz Iqbal :
❤️kya baat hai beautiful beautiful beautiful so sweet very nice
2026-11-15 18:42:31
0
To see more videos from user @subk033, please go to the Tikwm
homepage.