@mirzafarhan23: جو لوگ کہتے ہیں ہمیں فرق نہیں پڑتا وہ جھوٹ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔فرق ضرور پڑتا ہے ۔۔۔۔وہ منزلیں جو اپنے لئے سوچی ہوں ۔۔۔۔وہاں کسی اور کو پہنچتے دیکھ کر ۔۔۔۔ وہ خواب جو اپنے لئے دیکھے ہوں انکی تعبیر میں کوئی اور ہو۔۔۔جن راستوں پر کسی کے ساتھ چلنے کے خواب ہم نے دیکھے ہوں لیکن انکی تعبیر میں ہماری جگہ کوئی اور ہو۔۔۔۔۔ جسے حاصل کرنے کے لئے ہم نے راتیں جاگ کے دعائیں کی ہوں اور وہ کسی کو بنا مانگے میسر آ جائے تو فرق ضرور پڑتا ہے۔۔۔۔۔دل چاہتا ہے شکوہ کریں۔۔۔روئیں۔۔۔۔۔لیکن تب ہم اندر ہی اندر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر بکھرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے.... #foryou #foryoupage #viralvideo #standwithkashmir