@its_salar_3: خاموشی میں بڑی چیخیں دفن ہوتی ہیں، جو رات ہوتے ہی خود کو سنائی دیتی ہیں 🤍🥀 لوگوں کو صرف چہرے کی خاموشی نظر آتی ہے، اندر کا شور کوئی نہیں سن پاتا۔ دن بھر خود کو مصروف رکھ کر جن باتوں سے بھاگتے رہو، رات ہوتے ہی وہی باتیں سب سے پہلے آ کر گھیر لیتی ہیں۔ تب احساس ہوتا ہے کہ انسان باہر سے چاہے جتنا بھی پرسکون دکھے، اندر سے بہت کچھ ٹوٹ چکا ہوتا ہے 🥀🖤#Salar #fyp