@jalaleesofficial1: عشق کے رنگ حافظ محمد اطہر جلالی #نعت_رسول_اللہ_صلی_اللہ_علیہ_وسلم💚 #عشق #عشق۔کے۔رنگ۔میں۔رنگ۔جائو۔میرے #unfreezemyaccount #viwesproblem @Jalalees Official @Jalali Athar
✨🌸:وَرَفَعنَا لَكَذِكرَك○
میرے نبی ﷺ
کا ذکر ہمیشہ بلند۔ رہے گا
🌸💓✨
2026-11-16 21:42:22
90
AR car detailing & car wash :
حافظ ابوبکر جیسے نعت کوئی نہیں پڑ سکتا
2026-11-16 13:33:57
73
Binta Hawa❤️❤️ :
offff ya payara kalam 🥺🥺
2026-11-17 15:26:16
33
AdnanAbdulLatif :
ماشآء اللّٰہ ♥️♥️♥️ہزاروں لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درودؤسلام اللّٰہ کے حبیب خاتم النبین رحمت اللعالمین حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَم کی ذاتِ اقدس پر ...
2026-11-17 16:02:25
8
@SR :
🩷 اللّٰهُمَصَلِّعَلَىٰ مُحَمَدٍ ﷺ 🩷
2026-11-17 00:48:16
27
Bilal Ch :
الفاظ کا چناؤ تو خوبصورت ہیں ہی آواز بھی بہت پیاری ہے
تو یہ ہے کہ وہ قلب معطر وہ مطہر و منور غم جلہ جو نظر ائے کہیں جلوہ روئ شاہ ابرار ارزو یہ کہ نظر ائے کہیں جلوہ روئے شاہ ابرا جن کے قدموں کی چمک چاند ستاروں میں نظر ائے جدھر سے وہ گزر جائے وہی راہ چمک جائے دھمک جائے مہک جائے بدی رونق گلزار عشق رنگ میں رنگ جاؤ میری ارزو یہ ہے کہ وہ معطر متم ہر اعلی جو نظر ائے کہیں جلوہ روئے شاہ ابرا ر جن کے قدموں کی چمچ چاند ستاروں میں نظر ائے جدھر سے وہ گزر جائے وہی راہ چمک جائے
شامل ہے زبان لب حسان اور لب فاطمہ زہرا والی عابد بیمار وسیری دہن عرفی و جامی لب سعدی و رضا سب سے کے رنگ میں میرے یار
عشق کے رنگ میں مہاجر ہو کے پختون و بلوچی ہو کے پنجابیو سندیوں بنگالی کے محمدی کسی خطے کی قبیلے کی ضرورت اس سے نہیں کوئی سروکار عشق کے رنگ میں رنگ جائے مہاجر کے پشتون بلوچی ہو کے پنجابیو سندھیوں بنگالی کے بلندی کسی خطے کے قبیلے کی زبں اس سے نہیں تو اسے روکا جامع عشق محمد جو پہن لیتا ہے ہر خار کو پھول بنا لیتا ہے دنیا کو جھکا لیتا ہے کرتا ہے زمانے کو محبت کا شکار عشق رنگ میں رنجا میرے یار عشق رنگ میں رنج جاؤ میرے اداب یوںہی الفاظ کے انبار سے ہم کھیلتے رہ جائیں مگر حق کی ثنا کوئی ادا پھر بھی نہ پھر پائیں یہ جذبہ تو زبان و قلم و فکر و خیال نیم اب یوں ہی الفاظ کے انبار سے ہم کھیلتے رہ جائیں مگر ہم اسے نہ ادا پھر بھی نہ کر پائیں یہ جذبات ہے یہ خالق کا پسندیدہ ہے قران کا ہے اس میں سے عشق رنگ میں رنگجاؤ میرے یا عشق کے رنگ رنگ جاؤ میرے یا
2026-11-17 07:49:58
7
Syed Husnain Shah :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-11-17 12:27:49
5
Munwar Gilal :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-11-17 16:48:24
5
😇🅐🅩🅐🅜🫀 :
ماشاءاللّٰه 🤗 یہ نعت سننے کے بعد دل کو بہت سکون ملا ۔ ❤️
2026-11-17 16:12:45
5
To see more videos from user @jalaleesofficial1, please go to the Tikwm
homepage.