نہیں جناب اپ ٹھیک نہیں بول ےرھے ہیں حوثی ایران کی سیکنڈ آرمی بالکل نہیں وہ اپنے فیصلوں میں خود مختار ہیں سعودی عرب کا مسئلہ یہ ھے کہ اس نے 12 یا 13 سال سے یمن کا محاصرہ کیا ھے دوسری بات یہ سعودی عرب نے یمن کو اپنے چاچے مامے کی حکومت قائم کی ھے اور اسے بے دریغ فنڈنگ کرا رہا ھے تو حوثی ان پر حملہ نہیں کریں گے تو اور کیا کریں گے سعودی عرب کے محاصرہ کی وجہ سے لاکھوں لوگ جن میں اکثریت بچوں کی تھی بھوک اور پیاس کیوجہ سے شھید ہوئے اس کا جواب کون دے گا حوثی قبیلے کے لوگ محاصرہ سے نکلنے کے لئے سب کچھ کر رہے ہیں ایران کے کہنے پر نہیں تاریخ کو صحیح بیان کرنے کی کو شش کریں مہربانی ہو گی وسلام
2026-11-16 02:03:14
0
muhammadnawaz5799 :
اللہ رحم کرے آمین
2026-11-16 02:34:15
0
seema :
👍
2026-11-16 00:15:33
0
Maj. Shaitan Singh 🐦⬛ Bhati :
2026-11-16 00:17:16
0
Sindhi Hameed :
🤲🤲🤲
2026-11-15 23:45:21
0
user7334617830731 :
🥰🥰🥰
2026-11-15 23:38:43
0
Ghulam Asghar630 :
🥰🥰🥰
2026-11-15 23:38:24
0
hanif khan🇦🇫 :
❤️❤️❤️
2026-11-15 23:45:53
0
To see more videos from user @syedkhalidshahjapan, please go to the Tikwm
homepage.