مجرم نہیں تھا مجبوریوں نے بنادیا تھا بہت اچھا بندہ تھا اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ دے 😭😭😭😭😭آمین♥️♥️
2026-11-16 05:40:19
23
🚩Mahar Adnan Lali🚩 :
Shaheedd hyyy
2026-11-16 10:51:06
1
user6203437503141 :
اللّٰہ پاک بھائی کو اپنی رحمت اور محبت کے سائے میں جنت کے شہزادوں کے ساتھ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین اللّٰہ پاک جنت کی ہواؤں،خوشبوؤں اور روشنیوں کا مکین بنائیں آمین ثم آمین ثم آمین اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آمین اللّٰہ پاک تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین اللّٰہ پاک قبر کی آزمائش اور آگ کے عذاب سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین اللّٰہ پاک قبر کو کشادہ اور روشن کریں آمین ثم آمین
اللّٰہ پاک بھائی کی قبر میں جنت کی کھڑکی کھول دیں جہاں سے صبح و شام جنت کی زیارت کریں آمین ثم آمین ثم آمین
اللّٰہ پاک جنت کے شہزادوں کی دوستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین