فَإِنّمَعَالْعُسْرِ يُسْرًا
ترجمہ: پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا کہ مشکل کے بعد آسانی آئے گی، بلکہ فرمایا کہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ یعنی جب انسان کسی آزمائش یا تنگی میں ہوتا ہے، اسی دوران بھی اللہ اس کے لیے آسانی اور راستے بنا رہا ہوتا ہے
2026-11-18 00:24:02
1
☹💘 𝕂𝓪ⓛ丨𝕎Δᒪ ♔✌ :
sa ba na wayo 🥺
2026-11-16 09:21:27
1
To see more videos from user @ghamjanedits1, please go to the Tikwm
homepage.