@anayatullah7799: انتہائی افسوسناک خبر! حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب کے انتقال کی خبر گردش کر رہی ہے۔ تاحال مستند تصدیق موصول نہیں ہوئی۔ براہِ کرم تصدیق کے بغیر خبر آگے شیئر نہ کریں۔ #مولانا_نذرالرحمن #تبلیغی_جماعت #اسلامی_خبر #دینی_شخصیات #انا_للہ_وانا_الیہ_راجعون