@islamicremindersbyhassan: إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ امیرِ تبلیغی جماعت، استاذ الحديث اور استاذ العلماء امام التصوف حضرت مولانا نذر رحمان صاحب رحمتہ اللہ علیہ اس دارِ فانی سے کوچ فرما کر اپنے حقیقی خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ #islam#tableeghijammat #mulana #nazrulrahman#tariqjameelsahab
شیخ الحدیث و القرآن حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب تبلیغی جماعت پاکستان کی شوریٰ کے امیر( فیصل)۔
مولانا نذر الرحمٰن صاحب مولانا طارق جمیل صاحب جیسے بیشمار علماء کرام کے اساتذہ میں سے ہیں ۔۔
مولانا نذر الرحمٰن صاحب داعی ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین فقہی عالم ، قرآن مجید کے جید بزرگ مفسر اور احادیث کے بہترین محدثین میں شامل ہیں ، مولانا نذر الرحمٰن صاحب طریقت اور تصوف کے شیخ اور امام بھی تھے مولانا حضرت خواجہ خان محمد کے صحبت یافتہ بھی تھے خلیفہ و مجاز بھی تھے ، مولانا صاحب کو حاجی عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ کے وصیت کے مطابق امیر بنایا گیا تھا ۔۔ اللہ رب العزت مولانا صاحب کو جنّت میں آلہ مقام عطا کرے
2026-11-16 06:16:16
0
$øhàîl Bàløçh, :
:آنا للہ وانا الیہ راجعون
2026-11-16 06:18:15
0
ع،م،ر🍁 :
ایک اور ہیرا چلا گیا 😭
2026-11-16 05:46:55
0
𝙰𝚉𝙷𝙰𝚁 AA :
ہائے ایک اور ہیرا چھوڑ گیا ہمیں
ہم جنازہ میں نہیں آ سکے گے ابھی واپس ا رہے ہیں کنیا کے سفرسے 😭😭😭😭