@sweetwhisper13: میری محبت کی انتہا دیکھو میری جان تم میری محبت سے ابھی واقف ہی نہیں ہو میں تو وہ زمین بھی چوم لوں جس پر تم چلتی ہو لوگ چاند کو دیکھ کر محبت کرتے ہیں میں نے تمہیں دیکھ کر چاند سے بھی محبت چھوڑ دی تمہارے لیے تو میں ساری حدیں پار کر سکتا ہوں یہ زمین کیا چیز ہے، میں تو آسمان سے تارے بھی توڑ لاؤں تمہاری ایک مسکراہٹ پر میری دنیا روشن ہو جاتی ہے تم نہ ہو تو میرا سب کچھ ویران لگتا ہے یا اللہ! میری اس محبت کو کبھی نظر نہ لگے ہمیں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رکھنا آمین ثم آمین ❤️ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage
جنہیں اپنا سمجھا وہی چھوڑ گئے
ہم محبت کرتے رہے وہ منہ موڑ گئے
2026-11-19 20:00:03
2
Anwar Ali 🇵🇰 :
تم میری محبت سے ابھی واقف ہی نہیں ہو
میں تو وہی زمین بھی چوم لوں جس پر تم چلتی ہو۔۔۔!
2026-11-18 04:18:46
2
Nancy del carmen De oro gonzal :
que hermosa
2026-11-16 15:54:48
3
Raheel Akram :
AMEEN SUM Ameen
2026-11-17 05:21:26
3
Amjed Win :
love a k win 💝 beshak
2026-11-16 07:50:24
2
🅸🆂🆁🅰🆁 🅺🅷🅰🅽 :
🥀🔥 تیرے ہاتھوں سے کسی روز مجھے آگ لگے،
ایسا سلگوں کہ ہواؤں کی ضرورت نہ پڑے۔۔۔ ❤️🔥
💔 تو نے چاہا جسے، وہ اتنا تجھے خوش رکھے،
تجھ کو میری بھی دعاؤں کی ضرورت نہ پڑے۔۔۔ 🥺🖤
🥀✨