@dawateislam890: اعلان نماز جنازہ استاد محترم حضرت مولانا نذرالرحمن صاحب رحمہ اللہ کی نماز جنازہ انشاء اللہ تعالیٰ مغرب کے بعد رائیونڈ مرکز میں ادا کی جائے گی#raiwindtableegimarkaz #daawateislam #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok #RaiwindMarkaz
❤️🩹:ایک اور ہیرا دنیا سے چلا گیا 🥺😭
ALLAH 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
دل ہے افسردہ مگر کیا کریں خدا کا تھا وہ خدا نے بلا لیا 🥺🥺🥺😭😭😭
2026-11-16 05:56:31
15
ARSLAN. Khan :
ہائے دل خون کے آنسو رو رہا ہے
2026-11-16 05:41:42
11
Sahar Gull :
ek or Hera hum say chala gaya [Teary eyed]
2026-11-16 06:41:46
0
اسامہ حان سواتی 804💪❤️ :
koi news nhi aai is baat ki
2026-11-16 05:31:38
2
JuNAiDsHaH2609 :
علم کا ایک اور چراغ بجھ گیا، رہبر ہمارا ہم سے جدا ہو گیا۔
دعا ہے کہ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
2026-11-16 05:54:30
6
ROSHIE,,,🔰 :
شیخ الحدیث و القرآن حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب تبلیغی جماعت پاکستان کی شوریٰ کے امیر( فیصل)۔
مولانا نذر الرحمٰن صاحب مولانا طارق جمیل صاحب جیسے بیشمار علماء کرام کے اساتذہ میں سے ہیں ۔۔
مولانا نذر الرحمٰن صاحب داعی ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین فقہی عالم ، قرآن مجید کے جید بزرگ مفسر اور احادیث کے بہترین محدثین میں شامل ہیں ، مولانا نذر الرحمٰن صاحب طریقت اور تصوف کے شیخ اور امام بھی تھے مولانا حضرت خواجہ خان محمد کے صحبت یافتہ بھی تھے خلیفہ و مجاز بھی تھے ، مولانا صاحب کو حاجی عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ کے وصیت کے مطابق امیر بنایا گیا تھا ۔۔ اللہ رب العزت مولانا صاحب کو جنّت میں آلہ مقام عطا کرے
2026-11-16 06:16:23
3
میں نوکر صحابہ و اہلبیت دا :
آقا کے وفادار ہیں علمائے دیوبند
2026-11-16 06:06:40
4
Usman Ashfaq Ahmad :
bohat naik insan thy alah in k derjat baland fermaye
2026-11-16 05:58:45
5
@farooq memon :
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
آج ساڑھے آٹھ بجے اجتماع گاہ میں نماز عشاء
اور وھاں پہ ہی جنازہ ہوگا۔
اور تدفین حاجی عبد الوھاب صاحب رحمہ اللہ کی پڑوس میں ہوگی۔
ان شاءاللہ تعالیٰ
2026-11-16 06:06:31
4
A R Malik 12580 :
ALLAH pak maghfrat farmay
2026-11-16 06:15:12
1
Sardar Shams Khan Gandapur :
اللّه ان کو جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطاء فرمائے امت کی فکر کرنے والوں سے اللّه بہت محبت کرتا ھے اللّه ہمیں بھی ان کے نقش قدم پر چلنے والا بنائے آمین 🥲🥲🥲🤲🤲🤲☝️☝️☝️
2026-11-16 06:21:16
1
Muhammad Qasim :
اللہ تعالی مولانا صاحب کے درجات کو بلند فرمائے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین0
2026-11-16 06:00:58
3
GHULAM HUSSAIN :
اس اپنی۔ زندگی کے آخری سالانہ اجتماع رایونڈ میں شرکت فرما کر اپنی۔لاتعداد نیکیاں لکھوا گیے
2026-11-16 05:54:29
2
𝙰𝚉𝙷𝙰𝚁 AA :
ہائے ایک اور ہیرا چھوڑ گیا ہمیں
ہم جنازہ میں نہیں آ سکے گے ابھی واپس ا رہے ہیں کنیا کے سفرسے😭😭😭
2026-11-16 05:54:50
3
چوہدری اسد گجر :
Allah pak janat me ala mukam ata farmy
2026-11-16 05:58:39
2
👑عمـــfarooqــر عبــsiــــا👑 :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-11-16 05:56:24
2
Shahrukh Ansari :
Allah pak maulana sahab ko jaldi sehetyab kare Ameen ❤️
2026-11-16 06:45:47
0
Usman Ashfaq Ahmad :
alah pak magfirat kery in ki in k ghr waon ko saber jamil ata farmaye
2026-11-16 05:57:10
2
janu :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢
2026-11-16 06:42:34
0
804 :
u
2026-11-16 06:41:08
0
khurshed Arman :
Allah pak d obhe
2026-11-16 06:45:57
0
محمد شاہزیب جٹ :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعون۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ (آمین)
2026-11-16 06:42:48
0
Ayan khan :
2026-11-16 06:42:32
0
🔥💫!ÃBBÃSÎ^_^SÂB!💫🔥 :
Allah pak magferat farmy ameen aj hum ek or alam din sa mharom ho gya
2026-11-16 06:41:31
0
To see more videos from user @dawateislam890, please go to the Tikwm
homepage.