@travelwithzackir: ❄️🏔️ سیف الملوک جھیل، 16 نومبر 2026 🌨️ ماشاءاللہ! وادی ناران کے مشہور سیاحتی مقام سیف الملوک جھیل پر تقریباً 5 فٹ برف پڑ چکی ہے۔ ہر طرف برف ہی برف، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ ❄️ برف کی زیادہ مقدار کے باعث سیف الملوک جانے کا راستہ فی الحال انتہائی مشکل ہے۔ سیاحوں سے گزارش ہے کہ موسم اور روڈ کی تازہ صورتحال معلوم کیے بغیر سفر نہ کریں۔ قدرت کے حسین نظارے، برف پوش پہاڑ اور وادی ناران کا دلکش حسن! ❤️ 📍 Saif ul Malook Lake, Naran Kaghan 📅 16 November 2026 #SaifUlMalook #NaranKaghan #Snowfall2026 #SnowUpdate #WinterInNaran