@abdullahrajpootmayo: انا للہ وانا الیہ راجعون 💔 انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ امیرِ تبلیغی جماعت، میرے شیخ حضرت مولانا نذرالرحمن صاحب اس فانی دنیا سے رخصت ہو کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اللہ رب العزت حضرت کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲