@user2290768019348: "انتہائی افسوسناک خبر! تبلیغی جماعت کے امیر حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب کے وصال کی خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ موصول ہوئی۔ الله تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ پسماندگان اور متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین۔۔۔۔۔" إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ