ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔اللہ اسکو میرے نصیب میں بہتر لکھ دے اور میں شکر کا سجدہ پھر اپنے اللّٰہ کے گھر جا کے ادا کروں ہمیشہ کے لیے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔🥺🤲🥰
2026-11-16 14:55:14
29
🦋سیا بخت🦋 :
g han bahut 🥺
2026-11-16 08:30:04
29
𝒴𝑜𝓊𝓇 𝐸𝓂𝒶𝓃 🇬🇧 :
mojay Meri mohabat mil jaya Amin 40 😭😭💔🥺🙏🏻
2026-11-16 18:58:12
8
Hussain :
awaz v ni sun skte🥹
2026-11-16 12:56:04
9
🍁🍂 گلبانو 🍂🍁 :
hanji Balkul sai bat ha 🥺🥺
2026-11-16 08:25:51
33
Eshoo😇😇 :
plzzz koi Hal bataye m usy bhol jaon Kisi trha[Teary eyed]
2026-11-16 12:47:17
8
black :
mujhe us se itni mihabbat Hy jitni usko nahe mein bala ki haseen wo uthna he kala mgr uske Siwa Meri Zindagi Kuch nahe😭😭😭
2026-11-16 08:14:28
9
🫂My Herat 🫶R😘🇹🇩 :
maly ta block gariko 8 month vayo kati yad auxa 🥹🥹❤️❤️❤️
2026-11-16 19:26:53
0
yushra sultan..804...... :
hmmm right
2026-11-16 19:17:09
0
baba ki shahzadi 💖💖💖 :
ji SI kaha 👍🥹
2026-11-16 07:49:09
13
🌺 :
hyyy asa hi Hy 😫
2026-11-16 15:23:59
5
Ali ahmad khokhar :
acha he
2026-11-16 15:26:26
1
Abuzar :
👍
2026-11-16 12:00:03
6
مجرم🌚 :
dekh bi skte ha pr aun ko hmara bt krna acha nai lgta
2026-11-16 15:19:33
5
ilyas UAE $ :
Beshak
2026-11-16 14:46:24
0
Muhammad Usman :
it's true 💯 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-11-16 15:41:22
1
I am hope Of universe :
right🥰🥰🥰🥰
2026-11-16 11:43:38
5
Malik Muskan :
yes
2026-11-16 11:49:48
5
hijabqueen :
کبھی کبھی نا جانے اچانک کیا ہو جاتا ہے، سب کچھ ٹھیک ہوتے ہوئے بھی دل عجیب سی گھبراہٹ میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ 🙂↕️💔
کسی کونے میں بیٹھے بیٹھے اچانک ایسے خیالات ذہن میں آنے لگتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، ایسی باتوں کا ڈر ستانے لگتا ہے جو ابھی ہوئی بھی نہیں ہوتیں، ایسے لمحوں کا خوف محسوس ہونے لگتا ہے جو شاید کبھی ہماری زندگی میں آئیں بھی نہ۔ مگر ہمارا ذہن اُن سب کو ایسے محسوس کروانے لگتا ہے جیسے ہم واقعی اُن سب سے گزر رہے ہوں۔ اور پھر آہستہ آہستہ یہ سب صرف سوچوں تک محدود نہیں رہتا، بلکہ جسم پر بھی اثر کرنے لگتا ہے۔ ہاتھ پاؤں کانپنے لگتے ہیں، سانس بھاری ہونے لگتی ہے، دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے، سینے میں عجیب سا بوجھ محسوس ہوتا ہے اور دل چاہتا ہے کہ بس کوئی ایسی جگہ مل جائے جہاں بیٹھ کر سکون سے سانس لے سکیں۔ 😭🫀
سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہوتی ہے کہ اُس وقت ہمیں خود بھی سمجھ نہیں آتا کہ آخر ہو کیا رہا ہے؟ نہ کوئی سامنے خطرہ ہوتا ہے، نہ کوئی نئی بری خبر ملی ہوتی ہے، نہ ہی کوئی ایسی بات ہوئی ہوتی ہے جس پر اتنا پریشان ہوا جائے، پھر بھی اندر ایک جنگ سی چل رہی ہوتی ہے۔ ذہن ہزاروں سوالات پیدا کرتا ہے، ہر بات کے بُرے سے بُرے انجام کے بارے میں سوچنے لگتا ہے، اور ہم اُن چیزوں کا دکھ آج ہی محسوس کرنے لگتے ہیں جو شاید کبھی ہوں گی ہی نہیں۔ 💔
کبھی کبھی انسان کسی کے سامنے مسکرا رہا ہوتا ہے، سب سے معمول کے مطابق بات کر رہا ہوتا ہے، لیکن اندر سے اُس کی حالت ایسی ہوتی ہے کہ بس کوئی پوچھ لے کہ "تم ٹھیک ہو نا؟" تو شاید آنکھوں میں جمع سارا درد آنسو بن کر بہہ نکلے۔ مگر ہم پھر بھی کہہ دیتے ہیں، "ہاں، میں بالکل ٹھیک ہوں۔" کیونکہ ہر کسی کو اپنی بے چینی سمجھانا آسان نہیں ہوتا، اور ہر کوئی اُن خوفوں کو سمجھ بھی نہیں سکتا جو حقیقت میں موجود نہ ہوتے ہوئے بھی ہمیں اندر سے ہلا کر رکھ دیتے ہیں۔ 🥀
اور عجیب بات یہ ہے کہ ہم صرف اُن باتوں سے نہیں ڈرتے جو ہو چکی ہیں، بلکہ اُن باتوں سے بھی ڈرنے لگتے ہیں جو ابھی ہوئی ہی نہیں۔ کسی کے بدل جانے کا خوف، کسی اپنے کو کھو دینے کا ڈر، مستقبل کی فکر، کسی غلطی کا پچھتاوا جو ابھی کیا ہی نہیں، اور بار بار ایک ہی خیال کو ذہن میں دہراتے رہنا کہ اگر ایسا ہو گیا تو؟ اگر ویسا ہو گیا تو؟ اگر سب کچھ خراب ہو گیا تو؟ یہ "اگر" کبھی کبھی انسان کا سکون چھین لیتا ہے۔
پھر ہم خود کو سمجھاتے ہیں کہ سب ٹھیک ہے، کچھ نہیں ہوا، ابھی سب معمول کے مطابق ہے، لیکن دل ہے کہ مانتا ہی نہیں۔ ذہن کو خاموش کروانے کی کوشش کرتے ہیں تو خیالات اور تیز ہو جاتے ہیں۔
2026-11-16 16:28:53
8
🤍loyal girl🤍 :
same
2026-11-16 18:56:39
1
m.qasim :
2026-11-16 17:34:58
1
ajmal 111 :
😳😳😳gg
2026-11-16 17:51:27
1
Samigujjar :
🥰❤️❤️❤️❤️❤️🥰
2026-11-16 11:15:54
4
▄︻̷̿┻̿سید اقتدار حسین═━一 :
🔥😭🔥😭🔥
2026-11-16 11:54:37
3
To see more videos from user @aqsa_write8, please go to the Tikwm
homepage.