@az_raiwind_official: اعلان جنازہ مولانا نذر الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ 8:30 پنڈال ا اجتماع گاہ میں ادا کیا جائیں گا #TablighiJamaat #تبلیغی_جماعتitxqariinam5 #تبلیغی_جماعت #AalmiRaiwindMarkaz #امیر۔تبلیغی۔جماعت۔مولانا۔نذرالرحمن۔رحمۃاللہ
@🔘𝓗𝓐𝓜𝓜𝓐𝓓🔘:اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعون۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ (آمین)
2026-11-16 06:11:35
21
🔘𝓗𝓐𝓜𝓜𝓐𝓓🔘 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعون۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ (آمین)
2026-11-16 06:05:35
9
Tanveer khattak :
koi batye ga ky rath ko ky din ko
2026-11-16 06:28:05
2
🎭م :
Allah pak janat me Allah maqam Ataa fermahe Ameen 🤲
2026-11-16 06:00:39
3
Ibrahim Khan :
2026-11-16 07:32:22
1
ROSHIE,,,🔰 :
شیخ الحدیث و القرآن حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب تبلیغی جماعت پاکستان کی شوریٰ کے امیر( فیصل)۔
مولانا نذر الرحمٰن صاحب مولانا طارق جمیل صاحب جیسے بیشمار علماء کرام کے اساتذہ میں سے ہیں ۔۔
مولانا نذر الرحمٰن صاحب داعی ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین فقہی عالم ، قرآن مجید کے جید بزرگ مفسر اور احادیث کے بہترین محدثین میں شامل ہیں ، مولانا نذر الرحمٰن صاحب طریقت اور تصوف کے شیخ اور امام بھی تھے مولانا حضرت خواجہ خان محمد کے صحبت یافتہ بھی تھے خلیفہ و مجاز بھی تھے ، مولانا صاحب کو حاجی عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ کے وصیت کے مطابق امیر بنایا گیا تھا ۔۔ اللہ رب العزت مولانا صاحب کو جنّت میں آلہ مقام عطا کرے
2026-11-16 06:19:35
1
user4912078476929 :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-11-16 06:29:07
2
Hassan kotwal shagi wal :
آ للہ اسکو کا مل مغفرت فرمائے انشاء اللہ جنازہ میں شراکت ضرور کرینگے
2026-11-16 08:20:49
2
عزیز کہتے ہیں :
رات 8 بجے کیا
2026-11-16 06:34:41
1
Ali sahil Nadan :
**انا للہ وانا الیہ راجعون**
مولانا حاجی نذرالرحمن صاحب کے انتقال کی خبر افسوس ناک ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی دینی، تبلیغی اور دعوتی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ لواحقین اور تمام متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-11-16 07:57:34
1
Skhan :
ya Allah maghfirat frmayen
2026-11-16 06:35:03
1
Branded _leftover :
:اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعون۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ (آمین)
2026-11-16 06:23:04
4
Ch Bashir Bhatti :
2026-11-16 09:40:15
1
Malak khan :
2026-11-16 06:34:56
1
محمد شاہزیب جٹ :
::اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعون۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ (آمین)
@M a t i u l l a h:@Said wazir:اللہ تبارک وتعالی مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین آ مین آ مین یا الہٰی العالمین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-16 17:58:44
0
To see more videos from user @az_raiwind_official, please go to the Tikwm
homepage.